جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج کے ترجمان کاآئی ایم ایف کوکراراجواب

datetime 16  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(نیوزڈیسک) انسٹیٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں آئی ایم ایف کی حالیہ جائزہ رپورٹ کو حقائق کے برعکس قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ رپورٹ میں کافی معلومات غلط ڈیٹا کی بنیاد پر دی گئی ہیں۔ آئی پی آرکے حقائق نامہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ہیرالڈ انگلی کی طرف سے ایک کانفرنس میں پاکستانی معیشت کے بارے میں بتائے گئے جوابات حقائق پر مبنی نہیں بلکہ اس میں بہت سی غلط معلومات دی گئی ہیںاس سلسلے میں پہلی غلط معلومات قیاس آرائیوں پر مبنی ہے کہ اگر کپاس کی فصل ٹھیک نہ ہوئی تو جی ڈی پی گروتھ پر اثر انداز ہو گی جس سے جی ڈی پی گروتھ نیچے آ جائیگی۔ اسکے علاوہ یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں اگر کمی جاری رہی تو جی ڈی پی گروتھ 2015-16ء میں 3فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی۔ آئی پی آر نے ایسی قیاس آرائیوں کو اپنے حقائق نامہ میں یکسر مسترد کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ کے دوسرے نقطے کے مطابق پاکستان میں پچھلے 10سال میں غربت کی شرح کم ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…