جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل کیلئے منتخب نہ ہونے پر مایوسی ہوئی ہے  یاسرعرفات

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر یاسرعرفات نے کہا ہے کہ پہلی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے کسی ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر بے حد مایوسی ہوئی ہے ۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر یاسرعرفا ت نے کہا کہ مجھے مجموعی طور پر ٹی 20 میچز میں زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل ہے بلا شبہ اس فارمیٹ میں میرا تجربہ کئی کھلاڑیوں سے زیادہ ہے پی ایس ایل کیلئے 90 سے زائد کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا تاہم مجھے کسی نے نہیں لیاجو کہ میرے لئے تکلیف دہ لمحہ ہے۔یاسرعرفا ت نے کہا کہ پی ایس ایل کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں کیونکہ اس سے ملک کو بڑا فائدہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…