ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمدعامر پراعتماد ہے‘ اسکی پرفارمنس شاندارہے‘ آفریدی

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |
Pakistani cricketer Shahid Afridi looks to the waiting media, at Gaddafi Stadium in Lahore, Pakistan, on Tuesday, May 25, 2010. Pakistan Cricket Board Chairman Ijaz Butt Butt on Tuesday named Afridi as captain of Pakistani cricket team for next month's Asia Cup and twin test series against Australia and England. (AP Photo/K.M. Chaudary)

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہر لڑکا سو فیصد پرفارمنس دے تو نتائج اچھے آئیں گے ¾ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے ¾کیوی ٹیم اچھی ہے تاہم ماضی میں پاکستان نے انہیں ہر بار ان کے گراﺅنڈز میں شکست دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ہر میچ بہت اہم ہے۔ٹیم کے کمبی نیشن پر کپتان نے کہا کہ کیمپ میں کھلاڑیوں کی اسکلز بڑھانے پر بہت محنت ہوئی ہے،شاہد آفریدی نے کہا کہ محمد عامر بہت اچھا کھیلتا ہوا آ رہا ہےوہ پر اعتماد بھی ہے کپتان نے امید کا اظہار کیا کہ فاسٹ بولرز کا کمبی نیشن اچھا بن گیا ہے حریف کو زیادہ رنز نہیں کرنے دیں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…