ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بھارت ورلڈ ٹی 20‘پی سی بی کا اجازت کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز دیسک)بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کی اجازت کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹٰی کا آغاز 9 مارچ سے ہوگا،جس کی تیاریاں جاری ہیں ،تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایونٹ میں شرکت کے لئے حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی سی بی نےبھارت میں سیکیورٹی خدشات اور پاکستان مخالف جذبات کی وجہ سے وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کو اجازت لینے کے لئے باضابطہ طور پر خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے،امکان ہے کہ جنوری کے آخر تک پی سی بی حکومت کو خط لکھے گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…