اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

معروف اداکار نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

پشاور(نیو زڈیسک) معروف اداکار نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے معاملات میں مختلف شعبے کیلوگوں کی جانب سے کافی دلچسپی دکھائی جا رہی ہے اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حمایت میں پیغامات جاری کیے جا رہے ہیں۔ اب معروف اداکار حمزہ علی عباسی بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ حمزہ علی عباسی نے اسلام آباد کا رہائشی ہونے کے باوجود پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی ہے۔ اس حوالے سے حمزہ علی عباسی نے پشاور زلمی کی کٹ پہن کر فوٹو سیشن بھی کروایاجس کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جا رہی ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…