پرتھ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے ریٹائرڈ فاسٹ بولر مچل جونسن نے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے سے قبل اپنے ہوم گراؤنڈ واکا کا الوداعی راؤنڈ لگایا، اس موقع پر ان کی بیٹی ربیکا اور اہلیہ بھی موجود تھیں۔جونسن نے اسی گراؤنڈ پر چند ماہ قبل نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھیلا تھا تاہم اس وقت ان کو الوداع کہنے کیلیے چند ہزارلوگ موجود تھے، اس لیے ون ڈے مقابلے میں کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے انھیں آفیشل طور پر کھیل کو الوداع کہنے کا موقع فراہم کیا گیا، تماشائیوں نے زوردار تالیوں کی صورت میں انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
فاسٹ بولر مچل جونسن کو آفیشل طور پر کرکٹ کو الوداع کہنے کا موقع فراہم کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد



















































