ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کا ماسٹرز کرکٹ کرکٹ لیگ کیلئے 10 کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے انکار

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماسٹرز کرکٹ کرکٹ لیگ کیلئے 10 کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس کے انعقاد کے حوالے سے پی ایس ایل انتظامیہ اور ایم سی ایل انتظامیہ میں تاریخوں پر سخت تنازعہ پیدا ہوگیا تھا۔ تاریخیں تبدیل نہ کرنے پر پی سی بی نے ایم سی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شرکت سے روک دیا اور این او سی دینے سے انکار کردیا۔ہمایوں فرحت، توفیق عمر، رانا نوید الحسن، حسن رضا، یاسر حمید، عبدالرزاق،محمد یوسف ، محمد خلیل اور عمران فرحت این او سی نہ ملنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔این او سی نہ ملنے پر کھلاڑی سراپا احتجاج ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ این او سی جاری نہ کرنا کھلاڑیوں کا معاشی قتل ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…