بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کو ایک اور دھچکا، روڈسیفٹی مہم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ عامر خان کے سچ بولنے پر ”انکریڈیبل انڈیا“ مہم سے فارغ کرنے کے بعد اب انھیں روڈسیفٹی مہم سے بھی علیحدہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق روڈ ٹرانسپورٹ سیکریٹری وجے چبھڑ نے بتایاہے کہ عامر خان کے بیانات اور نیا تنازعہ کھڑا ہوجانے کے بعد وزارت نے فیصلہ کیاکہ عامر خان کی جگہ پر کسی اور شخص کاچناو¿کریں۔ ادھر عامر خان نے بھارت کے ایک نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہان کی والدہ انھیں بچپن میں کرشنا کہہ کر بلاتی تھیں جس کی دووجوہات تھیں ، ایک مکھن کھانے کا بہت شوقین تھا اور دوسرا لڑکیوں کے اسکول میں ہونے کی وجہ سے لڑکیوں میں ہر وقت گھرا رہتاتھا۔اپنی نوجوانی کی یاد تازہ کرتے انھوں نے کہا کہ 17سے 18سال کی عمرکسی لڑکی نے ان کا دل دل توڑاتھا جس سے بہت زیادہ اپ سیٹ ہوگیااور جسمانی ردعمل ظاہر کرنے کے لیے اپناسرمنڈوالیا۔ جذباتی ہونے سے متعلق سوال پر عامر نے بتایاکہ وہ بہت جلد رودیتے ہیں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…