ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

چھٹے نمبرپرموجود پاکستانی T-20ٹیم کس طرح نمبرون بن سکتی ہے ؟آپ بھی جان کرحیران رہ جائیں گے

datetime 11  جنوری‬‮  2016 |

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پاس 15 جنوری سے شروع ہونے والے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شاندار کارکردگی بدولت عالمی نمبر ایک بننے کا نادر موقع ہے۔سری لنکا کے خلاف 2-0 سے فتح کی بدولت نیوزی لینڈ اور پاکستان دونوں کے یکساں 114 پوائنٹس ہو گئے ہیں۔اس سیریز میں جو بھی ٹیم تینوں میچ جیتنے میں کامیاب رہے گی وہ عالمی نمبر ایک ویسٹ انڈیز سے اس کا درجہ چھین لے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ جائے گی۔
5693a2c8370bf



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…