بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سنی لیون نے مستی زادے کے نازیبا مناظر کو درست قرار دیدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ بولڈ اداکارہ سنی لیون نے مستی زادے کے نازیبا مناظر کو درست قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مستی زادے میں جو بھی مناظر فلمبند کروائے ہیں وہ کسی بھی پیرائے میں نازیبا نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر نے ان سے بے حد احسن طریقے سے کام لیا ہے جس کی بناءپر مجھے محسوس ہی نہیں ہوسکا کہ کب میں نے فلم کیلئے بولڈ مناظر عکسبند کرائے، انہوں نے کہا کہ فلم دیکھنے کے بعد عوام کے ردعمل کی کوئی پرواہ نہیں ہے، کیونکہ میں نے فلم میں جو کچھ بھی کیا وہ غلط نہیں ہے، ملپ زاویری کی مستی زادے میں سنی لیون، تشاور کپور اور ویر داس نمایاں کردار ادا کررہے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…