پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دوسرا ٹی 20: افغانستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریز جیت لی

datetime 11  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(نیوز ڈیسک) افغانستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 81 رنز سے ہرا کر سیریز 2۔0 سے اپنے نام کرلی۔زمبابوے کی ٹیم نے ٹاس جیت کر افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنالیے، افغان اوپنرمحمد شہزاد نے چھ چھکوں اور دس چوکوں کی مدد سے 118 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔جواب میں زمبابوے کی ٹیم ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار رہی، اوپنرمساکڈزا نے 63 رنز بنائے مگر انکے علاوہ کوئی بیٹسمین جم کر نہ کھیل سکا اور پوری ٹیم 134 رنز بنا کر آو ٹ ہوگئی۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ کھیلے گئے اس میچ میں محمد شہزاد کو بہترین کارگردگی پرمین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…