اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے معاملے پر آئی سی سی کو ایپلٹ بینچ تشکیل دینے کی درخواست

datetime 10  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے معاملے پر آئی سی سی کو ایپلٹ بینچ تشکیل دینے کی باقاعدہ درخواست دیدی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کی طرف سے کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل یاسر شاہ کے ساتھ نرمی برتے، یاسر شاہ نے نادانستگی میں اہلیہ کی بلڈپریشرکی دوااستعمال کی تھی۔ آئی سی سی ایپلٹ ٹربیونل بنادے جس کے بعد پی سی بی ایپلٹ ٹربیونل میں اپیل کرے گا۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ پر آئی سی سی سے تاحال اپیل نہیں کی تاہم پی سی بی نے جلد اپیل دائر کرنے پر آئی سی سی کو آگاہ کردیااور اس حوالے سے پی سی بی کے لیگل اور میڈیکل پینل نے کام شروع کردیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…