پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہد آفریدی لاہور میں ایک صحافی سے بدتمیزی کے بعدایک اور تنازع میں پھنس گئے

datetime 10  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (بیورو رپورٹ) پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی لاہور میں ایک صحافی سے بدتمیزی کے بعدایک اور تنازع میں پھنس گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو کے اعزاز میں ایک تقریب کے دوران انور مقصود ان کے پاس کھڑے تھے انہوں نے مذاق میں کہا کہ میں بھی ایک صحافی ہوں مجھے آپ سے ذرا ہٹ کر کھڑا ہونا چاہئے۔ اس کے جواب میں آفریدی نے کہا کہ آپ اس کی فکر نہ کریں آپ کراچی کے صحافی ہیں۔ اس طرح آفریدی نے ایک بار پھر خود کو نئے تنازع میں ملوث کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ ان پر پہلے بھی اس بات کی تنقید ہوتی ہے کہ وہ لاہور کے صحافیوں کا سامنا کرنے سے گبھراتے ہیں جبکہ کراچی کے صحافیوں کے ساتھ ان کا رویہ دوستانہ ہوتا ہے۔اس کا ثبوت انہوں نے کچھ دن پہلے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کے ایک سوال کے جواب میں نازیبا الفاظ استعمال کر کے دیا تھا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…