لاہور (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید بیٹی کے باپ بن گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ننھی پری کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے 26سالہ ناصر جمشید کا کہنا تھا کہ باپ بننے پر بے حد مسرور ہیں ، انہوں نے اپنے کرکٹ مداحوں اور شائقین سے اپنے اہل خانہ کو دعاؤں میں یادر کھنے کی درخواست کی۔
قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز ناصر جمشید بیٹی کے باپ بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر



















































