لاہور(نیوز ڈیسک)اداکار ہ ماریہ واسطی کوبھارتی فلموں اورڈراموں میں کام کی پیشکش ہوگئی ہے۔اداکارہ معاملات کوحتمی شکل دینے کے لیے ممبئی پہنچ گئی ہیں جہاں وہ چند روز قیام کے بعد وطن واپس آجائیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماریہ واسطی کو بھارتی ڈراموں اور فلموں میں کام کی پیشکش کافی عرصے سے موصول ہورہی تھیں اور وہ اسی مقصد کے لیے بھارت گئی ہیں تاکہ معاملات فائنل کیے جائیں۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ماریہ واسطی ممبئی میں فلم کے چند مشہور ڈائریکٹرز سے بھی ملاقات کریں گی جبکہ ایک بھارتی چینل کے لیے انٹرویو بھی ریکارڈ کرائیں گی۔
ماریہ واسطی کو بالی ووڈ فلم اور ڈراموں میں کام کی پیشکش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































