بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فرح خان نے زندگی کی 51بہاریں دیکھ لیں

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)نامور بالی وڈکوریوگرافر،فلمساز و ہدایتکارہ اور اداکارہ فرح خان نے زندگی کی 51 بہاریں دیکھ لیں،وہ آج 9جنوری کو اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔فرح خان 9جنوری 1965کو ممبئی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے بطور کوریو گرافراورہدایتکارہ فلم میں ہوں نہ ، اوم شانتی اوم اور تیس مارخان سے اپنے مداحوں کو تفریح فراہم کی اور بالی وڈ فلم انڈسٹری کو لازوال فلمیں دیں۔اس کے علاوہ طویل کیرئیر میں وہ80سے زائد فلموں کے 100سے زیادہ گانوں میں کوریوگرافر کی حیثیت سے کام کرچکی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…