بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم ’ایلوس اینڈ نکس ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)سچے واقعے پر مبنی امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم “ایلوس اینڈ نکسن”کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔لیزا جانسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی معروف امریکی گلوکار روک اینڈ رول میوزک کے بادشاہ ایلوس پریسلے اور صدر نکسن کی مابین ہونے والی ایک اہم ملاقات کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں کیون اسپیسے صدر نکسن اور مائیکل شینن ایلوس پریسلے کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں ایلکس پیٹیفر،کولن ہینکس،ایوان پیٹرز اور ٹریسی لیٹز شامل ہیں۔کزین ایلوس کی پروڈیوس کردہ یہ فلم سونی پکچرز کے بینر تلے اپریل میں نمائش کیلئے پیش کردی جائے گی



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…