ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکار عامر خان نے ممبئی پولیس کے سیکیورٹی کم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے، کہتے ہیں پولیس جب بہتر سمجھے گی میری سیکیورٹی بڑھا دے گی۔بالی ووڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ پولیس کے سیکیورٹی کم کرنے کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں، پولیس پر مکمل بھروسہ کرتا ہوں، پولیس جب بہتر سمجھے گی میری سیکیورٹی بڑھا دے گی، پولیس کو کسی اور بہتر مقصد کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ممبئی پولیس نے آج شاہ رخ خان اور عامر خان سمیت 40اداکاروں کی سیکیورٹی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت میں بڑھتی عدم برداشت پر بیان دینے کے بعد سپر اسٹارز کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی تھی۔
سیکورٹی ہٹائے جانے پر عامرخان کا حیرت انگیز ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































