ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ایک بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کے مرید نکلے

datetime 8  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان میرے ہیرو ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کی خوبیاں یہ ہیں کہ وہ صاف گو ، ایماندار اور محنتی ہیں۔ وسیم اکرم نے کہا عمران خان جو بھی کہیں گے یا جو بھی کریں گے میں اپنی آخری سانس تک ان کی پیروی کرتارہوں گا۔وسیم اکرم نے کہاکہ میری زندگی میں عمران خان ہمیشہ میرے ہیرورکھیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…