پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سابق اولمپیئن شکیل عباسی کو نوکری سے نکال دیا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شکیل عباسی کومحکمہ نے نوکری سے نکال دیا ۔ سپر سٹار ، سابق اولمپین ، 400 سے زائد انٹرنیشنل میچز ، 200 کے قریب گولز ، درجنوں مین آف دی میچ اور ڈھیروں پلیئرز آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈز کے باوجود شکیل عباسی کا آج حال بے حال ہے ، 15 سال جس ڈیپارٹمنٹ کیلئے کھیلا اس نے ایک ہی جھٹکے میں نوکری سے نکال دیا۔، سٹار پلیئر کہتے ہیں برسوں کی خدمات کا صلہ بے حسی سے دیا گیاشکیل عباسی کے مطابق وہ بتائے بغیر اپنی گروئن انجری انگلینڈ میں موجود فزیو کو دکھانے کے لیے وہاں گئے تھے جس پر وہ معافی بھی مانگ چکے ہیں ، انہوں نے ایم ڈی سوئی گیس سے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ کم از کم بات ہی سن لی جائے۔ یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ اگر شکیل کرکٹر ہوتا، تب بھی حالات ایسے ہوتے ۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…