اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

عمراکمل پرپابندی لگ گئی ،وجہ انتہائی سنگین

datetime 8  جنوری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کرکٹرعمراکمل پرایک میچ کی پابندی لگ گئی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمراکمل پرالزام ثابت ہواہے کہ انہوں نے میچ کے دوران آفیشل جوتے پہننے کے بجائے ایک مشہورکمپنی کے جوتے استعمال کئے جس کی وجہ سے ان پرایک ون ڈے کھیلنے کی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عمراکمل کے کئی سکینڈل سامنے آئے جن کی وجہ سے ان کوکئی پریشانیوں کاسامناکرناپڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…