دبئی (نیوزڈیسک)آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم آٹھویں پوزیشن پر ہے جبکہ قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ آل راﺅنڈرز میں دوسرے نمبر پرآ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل 16ماہ میں صرف دو میچ کھیلنے کے باجود ٹاپ ٹین باولر ز میں نویں پوزیشن پر ہیں جبکہ پہلے نمبر پر مچل سٹارک براجمان ہیں ۔آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق افغانستان کی کرکٹ ٹیم بھی ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے اور دسویں پوزیشن پر آ گئی ہے جبکہ پہلے نمبر پر آسٹریلیا ،دوسرے پر بھارت اور تیسر ے نمبر پر بھارت براجمان ہے ۔قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ آل راﺅنڈرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ



















































