پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پی سی بی فاسٹ باولر محمد عامر کو میڈیا سے دور رکھنے لگا ، تنقید کے خوف کے باعث سزا یافتہ کرکٹر کی شیڈول میڈیا ٹاک منسوخ کردی۔ تفصیلا ت کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کیلئے لگائے گئے فٹنس کیمپ کے اختتام پر نوجوان فاسٹ باولر محمد عامر کی میڈیا سے گفتگو شیڈول کا حصہ تھی لیکن اچانک ہی پی سی بی کی طرف سے شیڈول تبدیل کرتے ہوئے عامر کی جگہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کو میڈیا سے بات کرنے کی ذمہ داری سونپ دی۔واضح رہے کہ فٹنس کیمپ کے دوران پی سی بی نے عامر کا رویہ درست کرنے کی ذمہ داری بھی شعیب ملک کو سونپی تھی اور حیرت انگیز طور پر دونوں کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں بھی اکٹھے کراچی کی ٹیم کے لیے کھیلیں گے



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…