ممبئی (نیوز ڈیسک)سونم کپور کی نئی فلم” نرجا“19فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔سچے واقعے کے گرد گھومتی فلم میں سونم کپور ائیر ہوسٹس کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اڑان کے دوران جہاز ہائی جیک ہوجاتا ہے اور یہیں سے سونم کی بہادری شروع ہوتی ہے۔ جہاز لینڈ ہوتا ہے جس کے بعد ہائی جیکرز اپنے مطالبات پیش کرتے ہیں۔اسی وقت سونم ایمرجنسی گیٹ کھول دیتی ہے اور ساڑھے تین سو مسافروں کی جان بچالیتی ہے۔ سونم کپور کے ساتھ فلم میں شبانہ اعظمی بھی نظر آئیں گی۔ فلم انیس فروری کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔
سونم کپور کی نئی فلم” نرجا“19فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































