پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صحافی سے جھگڑا،مصباح الحق نے شاہد آفریدی کی حمایت کردی

datetime 6  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد خان آفریدی کے صحافی کیساتھ الجھنے کے معاملے پر مصباح الحق نے شاہد آفریدی کی حمایت کر دی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق صحافی کی جانب سے چبھتے ہوئے سوال کے جواب میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے متنازعہ جواب دینے پر ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ صحافیوں کی جانب سے شاہد آفریدی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے معافی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔اس تمام صورتحال میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے شاہد آفریدی کی حمایت کر دی ہے۔ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ میڈیا کی وجہ سے ہمیشہ کرکٹرز کے مابین جھگڑے ہوتے ہیں۔ اس میں کوئی انہونی بات نہیں ہے ۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…