ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل اختتام پذیر ہو جائےگا

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جمعرات کو اختتام پذیر ہو جائے گا ،قومی ٹیم کے کھلاڑی اورآفیشلز 9اور10جنوری کی درمیانی شب لاہور سے نیوزی کے لئے روانہ ہوں گے ۔قومی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز پرمشتمل سیریز کھیلے گی ۔ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 15جنوری ،دوسرا17جبکہ تیسرا اور آخری 22جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 25جنوری ،دوسرا 28جبکہ تیسرا ور آخری 31جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ ایک روز کے وقفے کے بعد شروع ہونے والے میچ میں کھلاڑیوں نے ہلکی پھلکی پریکٹس کے ساتھ میچز کی پریکٹس کی ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…