پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قد لمبا ہونے سے بلے باز کوآﺅٹ کرنا آسان ہوتا ہے، محمد عرفان

datetime 6  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دراز قد بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ قد لمبا ہوتوبلے باز کوآﺅٹ کرنے میں آسانی ہوتی ہے، اپنے لمبے قد کی وجہ سے حریف بلے بازوں کے پسینے چھڑاتا ہوں۔محمد عرفان نے یہ باتیں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کیں ۔ محمد عامر سے متعلق ایک سوال پر محمد عرفان نے کہا کہ انہیں معاف کر دینا چاہیے اور ان سے میرا کوئی جوڑ نہیں،یہ فرق تو قد سے ہی واضح ہے



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…