کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار سعود نے کہا ہے کہ چند سال قبل پاکستان کی فلم انڈسٹری جس مشکل دور سے گزررہی تھی ،اس پر سب ہی کوتشویش تھی لیکن امید کی ایک کرن ضرور موجود تھی کہ ایک دن فلم انڈسٹری میں بھی تبدیلی آئے گی،اچھی اور معیاری فلمیں بنیں گی۔فلموں میںجس تبدیلی کاسوچا تھایہ تبدیلی بالاآخررنگ لائی اور پاکستانی فلموں نے فلم بینوں کو سنیماآنے پر مجبور کردیا،ان خیالات کا اظہار انھوں نے ”ایکسپریس“ سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔سعود کا کہناتھا ٹیلی ویژن پروڈکشن کے ساتھ ہی انھوں نے اپنے پروڈکشن ادارے کے تحت اس سال دو فلمیں بنانے کی منصوبہ بندی ہے جس کا جلد اعلان کردیا جائے گا ،انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سال2016 پاکستان کی فلم انڈسٹری کی کامیابی کا سال ثابت ہوگا، فلم بین اسی طرح پاکستانی فلموں کی اسی طرح حوصلہ افزائی کریں۔
2016 پاکستان کی فلم انڈسٹری کی کامیابی کا سال ثابت ہوگا‘اداکارسعود
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا



















































