بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سنجے دت کی سوانح حیات کیلئے رابطہ نہیں کیا گیا، کنگنارناوت

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں کچھ دنوں سے کہاجارہا تھا کہ اداکارہ کنگنا رناوت سنجے دت کے زندگی پر بنائی جانیوالی فلم میں اہم کردار ادارکررہی ہیں مگر اب کنگنا راناوت نے اس فلم میں کام کے حوالے سے رپورٹس سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق کنگنا کا کہنا ہے کہ ان خبروں میں کسی قسم کی سچائی نہیں ہے۔ میں راجو ہیرانی کی توہین نہیں کرنا چاہتی مگر حقیقت یہ ہے کہ مجھ سے فلم کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا۔اداکارہ کاکہناتھا کہ وہ ان دنوں فلم ”رنگون “ کی عکسبندی میں بہت مصروف ہیں تاہم راج کمار ہیرانی نے اداکاری کی پیشکش کی تو وہ اسے فل فوراً قبول کر لیں گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…