اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار سنجے دت کی ممبئی دھماکوں کے کیس میں سزا کم کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سنجے دت کوسزا میں کمی کے بعد 27 فروری کو رہا کر دیا جائے گاان کی سزا میں کمی جیل میں بہتر رویے پر کی گئی ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے 1993 میں ممبئی میں ہونے والے بم دھماکوں میں ملوث ملزمان سے مراسم رکھے تھے جبکہ سنجے دت کو سزا ناجائز اسلحہ رکھنے پر ہوئی تھی۔یاد رہے کہ سنجے دت اس سے پہلے کئی مرتبہ پیرول پر بھی رہا ہوچکے ہیں ۔
سنجے دت کی ممبئی دھماکوں کے کیس میں سزا کم کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا



















































