بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

افتخار ٹھاکر مارچ میں اپنی رومانٹک کامیڈی فلم ” ٹھاکر تھانیدار “ شروع کرینگے

datetime 5  جنوری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) سینئر اداکار افتخار ٹھاکر مارچ میں اپنی رومانٹک کامیڈی فلم ” ٹھاکر تھانیدار “ شروع کریں گے۔ فلم میں افتخار ٹھاکر کے ساتھ تھیٹر سے تعلق رکھنے والے دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ لاہور ، قصور اور رائیونڈ کے گردونواح میں کی جائے گی۔ اس حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر کا کہنا تھا کہ میری طویل عرصے سے خواہش تھی کہ میں کوئی اچھوتی فلم بنا?ں اور اس وقت میری فلم کا سکرپٹ مکمل کیا جا رہا ہے اور مارچ میں باقاعدہ فلم کی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کر دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میرا فلم بنانے کا مقصد عوام کو اچھی تفریح فراہم کرنا ہے اور اس میں نے خلوص نیت سے فلم بنانے کا قدم اٹھایا ہے۔ میری فلم رومانٹک اور کامیڈی کے موضوع پر ہو گی جس کو فلم بین یقینا پسند کریں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…