ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ ان کیآنے والی فلم ”اکیرا“ میں ان کا کردار اب تک کا سب سے مشکل کردار ہوگا۔بولی وڈ لائف کے مطابق سوناکشی کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی فلم کے بارے میں کہنا تھا کہ وہ فلم اکیرا میں مختلف انداز میں نظرآئیں گی جس کے لیے انہوں نے اپنا کافی وزن بھی کم کرلیا ہے۔سوناکشی کا کہنا تھا ’میں نے اس فلم میں بہت محنت کی ہے اور یہ شاید میری اب تک کی سب سے مشکل فلم ہوگی، فلم میں اپنے کردار کے لیے میں نے مہینوں کی ٹریننگ لی ہے۔فلم ‘اکیرا’ میں سوناکشی کے ہمراہ ہدایت کار انوراگ کشیپ بھی اہم کردار ادا کریں گے۔اس حوالے سے سوناکشی کا کہنا تھا ’میں نے انوراگ سے مستقل طور پر اداکار بننے کی گزارش کی ہے کیوں کہ انہوں نے فلم میں بہترین انداز سے کردار ادا کیا ہے‘۔
فلم ”اکیرا“ میں مختلف انداز میں نظرآوں گی‘ سوناکشی سنہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا



















































