ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمدعامرکی کرکٹ میں واپسی کی تمام رکاوٹیں ختم ،آخری فیصلہ بھی آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے خلاف انٹر کورٹ اپیل مسترد کردی ۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس پارٹی کے منصف اعوان کی جانب سے دائر اپیل میں محمد عامر کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کو چیلنج کیا گیا تھا ۔جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس فیصل زمان خان پر مشتمل بنچ نے اپیل پر سماعت کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ محمد عامر سزا یافتہ ہیں، ان کے فعل سے قومی وقار کو ٹھیس پہنچی ،ٹیم میں ان کی جگہ نہیں بنتی۔بنچ نے محمد عامر کی کرکٹ ٹیم میں شمولیت کو آئینی قرار دیتے ہوئے اپیل مسترد کر دی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…