لاہور(نیوز ڈیسک) مشہور و معروف پاکستانی گلوکار استاد رفاقت علی خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کلاسیکی موسیقی کے نامور گلوکار اورشام چوراسی گھرانے سے تعلق رکھنے والے استاد رفاقت علی خان کی والدہ لاہور میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی عمر 80 برس تھی۔ وہ پرائڈ آف پرفارمنس استاد نزاکت علی خان (مرحوم) کی بیوہ تھیں۔ ان کی تدفین لاہور کے علاقے سمن آباد کے ایک مقامی قبرستان میں کی گئی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا



















































