لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ مائرہ خان کی سال 2016ءمیں دوسری فلم ” بدل “ 15جنوری کو ریلیز ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے پہلے روز مائرہ خان کی فلم ” ہومن جہاں “ سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی اور اب ان کی دوسری فلم ” بدل “ 15جنوری کو ریلیز کی جائےگی۔ مائرہ خان ٹی وی اداکار و ہدایتکار جمال شاہ کی فلم ” بدل “ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ ان کے ہمراہ ایوب کھوسو ، فردوس جمال اور بلال خٹک بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔
اداکارہ مائرہ خان کی فلم ” بدل “ 15جنوری کو ریلیز ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی



















































