اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی خواتین کبڈی ٹیم کے چناو کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز آج ہونگے

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی خواتین کبڈی ٹیم کے چناو کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز آج منگل کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہونگے۔ ٹرائلز میں منتخب ہونے والی ٹیم سیف گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔سیف گیمز آئندہ ماہ 6 سے 16 فروری تک بھارت میں کھیلے جائینگے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا محمد سرور نے بتایا کہ ٹرائلز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور سیف گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں تربیتی کیمپ جاری ہے جس میں ملک بھر سے 25 کھلاڑی شرکت کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…