لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے کرکٹر محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے خلاف انٹراکورٹ اپیل مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی جانب سے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کی گئی تھی ،اپیل میں کہا گیا کہ محمد عامر کی وجہ سے ملک کا نام پوری دنیا میں بدنام ہوا لہذا عدالت عالیہ فاسٹ باو¿لر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے فیصلے کو کالعدم قراد دے، کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایک جرم کی سزا ایک با ر ہی دی جاتی ہے اور محمد عامر اپنی وہ سزا پوری کرچکے ہیں لہذا اب عدالت انہیں قومی ٹیم میں شمولیت سے روکنے کا فیصلہ نہیں دے گی جس کے بعد دو رکنی بینچ نے درخواست گزار کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد کردی
لاہور ہائیکورٹ ، محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کیخلاف انٹراکورٹ اپیل مسترد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































