بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ٹی وی فنکارہ عظمی گیلانی آسٹریلیا شفٹ ہو گئیں

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) ماضی کی نامور ٹی وی فنکارہ عظمی گیلانی آسٹریلیا شفت ہو گئی ہیں وہ اب کبھی کبھار ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں -عظمی گیلانی جنہیں حکومت پاکستان نے پرائیڈ آف پرفارمنس بھی دیا تھا ٹی وی سے بے شمار یادگار ڈرامہ سیریز میں کام کر چکی ہیں وہ گزشتہ برس کراچی سے آسٹریلیا منتقل ہو گئیں وہ اب کبھی کبھی کسی بڑے پروجیکٹ میں کام کیا کریں گی- ذرائع نے بتایا کہ عظمی گیلانی آسٹریلیا میں خوش وخرم زندگی گزار رہی ہیں –



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…