بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

امریکی باکس آفس پر اسٹار وارز’دی فورس اویکنز‘ کا راج برقرار

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی باکس آفس پر اسٹار وارز دی فورس اویکنز کا راج مسلسل تیسرے ہفتے بھی برقرار ہے، اگلے ہفتے یہ فلم امریکی باکس آفس کی کمائی کے لحاظ سے کامیاب ترین فلم بننے جارہی ہے۔امریکی باکس آفس پر اسٹار وارز دی فورس اویکنز کا راج تیسرے ہفتے بھی برقرار رہا۔ یکم سے 3 جنوری کے دوران فلم نے مزید 8 کروڑ83 لاکھ ڈالر کمائے۔ اسٹار وارز سیریز کی نئی فلم نے ریلیز کے بعد19 روز کے دوران74 کروڑ سے زیادہ کمائے ہیں۔فلمی ناقدین کا کہنا ہے منگل تک اسٹار وارز کی نئی فلم اواتار سے ااگے نکل جائے گی اور امریکی باکس آفس کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن جائے گی۔امریکی باکس آفس پر اس ہفتے کی دوسری کامیاب فلم ڈیڈیز ہوم رہی۔ ریلیز کے دوسرے ہفتے کامیڈی مووی نے2 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمائے۔پچھلے ہفتے ریلیز کی گئی فلم The Hateful eight نے ایک کروڑ62 لاکھ ڈالر کمائے اور امریکی باکس آفس پر تیسرے نمبر پر رہی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…