کرک: کرک میں ایک المناک ٹریفک حادثہ ہوا ہے، جس میں باراتیوں کی وین اچانک سامنے سے آتے ہوئے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں اس کو آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 4 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔گاڑی کو سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے آگ لگی۔ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کیونکہ 6 زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔
کرک: باراتیوں کی وین کو آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق، 6 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سنت یہ بھی ہے
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ



















































