بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

قطرینہ کیف اور آدتیہ رائے کپور کی جوڑی کو بہترین قرار دےدیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016 |

کولکتہ (نیوزڈیسک) معروف اداکارہ قطرینہ کیف اور اداکار آدتیہ رائے کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”فتور “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں دونوں اداکاروں کی فلم سے ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے جس میں جوڑی کو رومانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے بیشتر افراد اور اداکاروں کے پرستاروں کی طرف سے انکی جوڑی کو بہترین قرار دیا گیا ہے۔واضح رہے ابھیشک کپور کی ”فتور“ مایہ ناز ناول نگارچارلس ڈکنز کے شہرہ آفاق ناول ”گریٹ ایکسپکٹیشنز“کی کہانی پر فلمائی جا رہی ہے۔قطرینہ کیف کی ”فتور“ کا پہلا ٹریلررواں سال4جنوری کے روزریلیز کر دیا جائے گا۔علاوہ ازیں فلم بھی رواں سال کے وسط میں ملک بھر کے سینما گھروں میں نماش کیلئے پیش کردی جائے گی



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…