بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکار کو جیکی چین کا خاص تحفہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکار سونو سود کو چین کے بہترین ایکشن اداکار جیکی چین نے جیکٹ کا تحفہ دیا جس کی تصاویر اداکار نے ٹوئٹر پر شئیر کی۔سونو سود اس وقت ہندوستان اور چین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کنگ فو یوگا‘ میں اداکاری کر رہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ معروف اداکار جیکی چین بھی نظر آئیں گے۔سونو نے حال ہی میں ٹوئٹر ہر جیکی چین کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ جیکی کی دی ہوئی جیکٹ میں نظر آئے۔’کنگ فو یوگا‘ تین فلموں کے اس معاہدے کا حصہ ہے جس پر چینی صدر کے دورہ ہندوستان کے دوران دستخط ہوئے تھے۔سٹینلی ٹانگ کی ہدایت میں بننے والی ایکشن کامیڈی فلم کی شوٹنگ دبئی، بیجینگ اور ہندوستان میں کی جائے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…