منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے ، روینہ ٹنڈن

datetime 2  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا ہے کہ میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری نئی فلم شب ہے یہ اونیئر کی فلم ہے میں اس میں منفرد کردار ادا کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے گزشتہ برس فلم ممبئی ریلویٹ کی تھی میں کم اور معیاری پراجیکٹس کر رہی ہوں انہوں نے کہا کہ میری پہلی ہی فلم کی کامیابی کے بعد بیشمار ایوارڈز ملے انہوں نے کہا کہ میں ہالی وڈ میں بھی کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہوں انہوں نے کہا کہ مجھے انوراگ کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…