بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شاہد کپور کےساتھ کوئی پراجیکٹ نہیں کررہا،روہت شیٹھی

datetime 2  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بالی ووڈ فلم میکر روہت شیٹھی نے کہا ہے کہ میں شاہد کپور کےساتھ اپنا آئندہ پراجیکٹ نہیں کررہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں شاہد کپور کےساتھ کام نہیں کررہا، انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں کہ ایسی رپورٹیں کہاں سے آ جاتی ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم دونوں صرف ایک بار ملے ہیں اور اس وقت ہم کوئی پراجیکٹ ایک ساتھ نہیں کررہے ہیں، انہوں نے کہا کہ اپنی آئندہ فلم ’رام لکھن‘ کے پراجیکٹ پر رواں ماہ کام شروع کرونگا اور اس کے بعد ہم دیکھیں گے کہ اس پر کیسے آگے بڑھنا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…