اسلام آباد (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ بچوں کیلئے ماں کا ملازمت پیشہ ہونا ضروری ہے۔ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں اور فلموں میں کام کرونگی ، انہوں نے کہا کہ میں نے فلم مائی نیم از خان کے بعد فلموں سے وقفہ لیا تھا کیونکہ اس وقت میرا بیٹا چھوٹا تھاتاہم اب وہ پانچ سال کا ہے لہٰذا میں فلموں میں کام کرسکتی ہوں، انہوں نے کہا کہ رواں سال میں ایک اور فلم میں کام کرونگی۔کاجول نے کہا کہ بچوں کی تربیت کےلئے میں نے ہمیشہ اپنے کام کو پیچھے رکھا ہے۔کاجول نے کہا کہ فلم دل والے میں کام کرنے کیلئے میری بیٹی نیسا نے مجھے مجبور کیا تھا ، انہوں نے کہا کہ بچوں کیلئے ملازمت پیشہ والدہ کا ہونا ضروری ہے ۔
بچوں کیلئے ماں کا ملازمت پیشہ ہونا ضروری ہے ، کاجول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































