لاہور (نیوزڈیسک ) اداکارہ و ماڈل متےرا نے کہا ہے کہ پاکستان مےں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے مےں مےڈےا اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ آئے روز اخبارات مےںقتل ،ڈکےتی اور مظلوم افراد کو اغوا ءکرنے کی خبرےں نظر سے گزرتی ہےں اورجرم کے بعد متاثرےن کی داد رسی نہےں ہوتی اےسے مظلوم افراد کو انصاف دلانے ا ور ان کی آوازوں کو اعلیٰ حکام تک پہنچانے مےں مےڈےا اپنا جو کردار ادا کرتا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ متیرا نے کہاکہ مےں ذاتی طورپر مےڈےا کی آزادی کی حامی ہوں مگر ہر خبر کو پوری ذمہ داری ،نےک نےتی اور تصدےق کے بعد شائع کرناچاہیے اور بلاوجہ کسی کو انتقام ےا اس کی عزت ونفس کو ہرگز مجروح نہےں کرنا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ مےری ذاتی رائے ہے کہ اچھے اور برے لوگ ہر جگہ اور ہرشعبے مےں ہوتے ہےں ان کامحاسبہ نہاےت ضروری ہے ۔
ملک میں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے مےں مےڈےا اہم کردار ادا کرتا ہے‘ متیرا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































