بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پرینیتی چوپڑا کاہریتھک روشن کےساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیک) بالی ووڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ”لیڈیر ورسز وکی بھال“ میں سپورٹنگ اداکارہ سے کیا جبکہ فلم ”عشق زادے“ میں مرکزی کردار اداکرکے خوب داد سمیٹی تاہم وہ انڈسٹری کو کوئی بھی کامیاب فلم دینے میں ناکام ہوگئیں جس کے باعث ان کے لیے انڈسٹری کے دروازے بند ہوتے جارہے ہیں تاہم ان مشکل صورتحال میں بھی پرینیتی نے ہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز سنجے گپتا نے اپنی فلم میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو ہریتھک روشن کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تاہم اداکارہ نے یش راج فلمز کے پروجیکٹ میں مصروفیت کے باعث فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔واضح رہے کہ اداکار ہریتھک روشن اپنی نئی آنے والی فلم ”موہن جودڑو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…