بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

نیو ائیر نائٹ‘ پاکستانی اداکارہ شیبا بٹ دبئی ہوٹل میں پھنس گئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

دبئی (نیوز ڈیسک) یو اے ای کے ایڈریس ٹاور میں لگنے والی آگ سے پاکستانی اداکارہ شیبا بٹ ہوٹل کے احاطے میں پھنس گئیں ۔ سال 2015 کی آخری رات جشن منانے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ ایڈریس ہوٹل جمع تھے کہ اچانک دھماکا سنائی دیا جس سے لگنی والی آگ نے 63 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ اداکارہ نے اپنی آخری کال میں ذرائع کو بتایا کہ وہ تاحال ہوٹل کے احاطے میں محسور ہیں تاہم سکیورٹی گارڈز لوگوں کو ہوٹل سے باہر نکال رہے ہیں ۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوٹل کی 20 منزلیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں جبکہ 9 افراد جاںبحق اور درجنوں جھلس گئے



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…