ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ چھوڑ کر نیا سال فیملی کے ساتھ منانے کیلئے گھر پہنچ گئے۔ میگا سٹار ان دنوں کولکتہ میں فلم ٹی تھری این کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ تاہم انہوں نے چند دنوں کی بریک لی اور گھر پہنچ گئے۔ میگا سٹار کا کہنا ہے کہ وہ نئے سال کا جشن اپنی فیملی کیساتھ منانے کے خواہاں ہیں
امیتابھ بچن نئے سال کا جشن فیملی کےساتھ منانے گھر پہنچ گئے
31
دسمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں