بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ودیا بالن گردے میں پتھری کے باعث ہسپتال داخل

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنے کردار میں ڈھل جانے اور ڈرٹی گرل کے نام سے مشہور اداکارہ ودیا بالن کو گردے میں پتھری کے باعث ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اپنے شوہر پروڈیوسر سدھارت رائے کپور کے ہمراہ اپنی سالگرہ اور نئے سال کی آمد کا جشن منانے کے لیے ابوظہبی سے یورپی ملک روانگی ہورہی تھیں کہ اس دوران انہیں گردے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر انہیں ایئرپورٹ کلینک لے جایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں ممبئی واپس بھیج دیا گیا۔ڈاکٹروں کی جانب سے گردے میں پتھری کی تشخیص کے بعد اداکارہ ودیا بالن ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے جب کہ اداکارہ کے ترجمان نے بھی ان کی بیماری کی تصدیق کی ہے تاہم اداکارہ کی بیماری کے باعث ان کی سالگرہ اور نئے سال کی آمد کا جشن منانے کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…